ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

شیخ مولانا نجا ر سہروردی

شیخ مولانا نجا ر سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت قطب عالم شیخ عبد الجلیل چوہٹر بند گی رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا ء میں سے تھے، آپ کے ساتھ لاہور سے باہر تبلیغ و تلقین کےلئیے مختلف مقامات پر جایا کرتے تھے،تذکرہ تطبیہ، میں لکھا ہے کہ حضرت قطب عالم م ۔۔۔۔
محفوظ کریں