/ Sunday, 19 May,2024

حضرت مولانا نور محمد منگلو

یوم وصال

25 ذوالحجہ 1384

 حضرت مولانا نور محمد منگلو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا نور محمد بن اللہ بخش منگلو بروز بدھ ۱۸۸۲ء کو گوٹھ منگلہ (تحصیل گمبٹ ضلع خیر پورمیرس سندھ) میں تولد ہوئے تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم آبائی گوٹھ میں حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم کیلئے مدرسہ دار الفیض سونہ جتوئی میں داخل ہوئے اور سراج الفقہاء مفتی ۔۔۔۔
محفوظ کریں