/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت مولانا رفیع الدین مراد آبادی

یوم وصال

15 ذوالحجہ 1218

ہجری کے اعتبار سے 84 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1134

حضرت مولانا رفیع الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           رفیع الدین[1]بن فرید الدین خاں مراد آبادی: معتبر فضلائےہند میں سے تھے۔حدیث کا علم مولوی خیر الدین سورتی تلمیذشیخ محمد حیات سندی اور نیز مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے حاصل کیا اور مولان ۔۔۔۔
محفوظ کریں