/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت مولانا حکیم سید سخاوت حسین سہسوانی انصاری

یوم وصال

19 ذوالقعدہ 1299

ہجری کے اعتبار سے 59 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1240

حضرت مولانا حکیم سید سخاوت حسین سہسوانی انصاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا حکیم سیدسخاوت حسین انصاری۔تاریخی نام:فضل الرحمن۔آپ کاتعلق خاندانِ ساداتِ کرام سےہے۔خاندان میں عظیم اولیاء اللہ گزرےہیں۔حضرت خواجہ سید ابو یوسف مودود چشتی﷫سلسلہ عالیہ چشتیہ کےایک نامور شیخ تھے۔(تذکرہ علمائے اہل ۔۔۔۔
محفوظ کریں