/ Tuesday, 30 April,2024

حضرت مولانا سماء الدین دہلوی

یوم وصال

17 جمادى الاولٰی 0901

ہجری کے اعتبار سے 152 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0749

حضرت مولانا سماء الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ آپ ظاہری اور معنوی علوم کےماہر تھے، متقی اور پرہیز گار تھے، دینا کی قطعاً خواہش نہ رکھتے تھے، صرف ضروریات کی حد تک دنیا کی چیزورں کو استعمال کرتے تھے، آپ مخدوم جہانیاں سید جلال الدین بخاری کے پوتے شیخ کبیرکے مرید تھے، کہتے ہیں کہ میر سید شریف جر جانی کے تل ۔۔۔۔
محفوظ کریں