مولوی عبدالرحیم دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
مولوی عبدالرحیم دہلوی ، عمری (فاروقی) نسب، حنفی، نقشبندی مشرب، جامع علوم عقلی ونقلی، حاوی علوم اصلی وفرعی عظیم محدّث تھے۔ ان کے دو نامور بیٹے مولانا شاہ ولی اللہ دہلوی اور مولانا شاہ اہل اللہ دہلوی ہوئے۔
ایں خانہ تمام آفتاب است
۱۲صفر ۱۱۳۱ھ/ ۱۷۱۸ء میں و ۔۔۔۔
مولوی عبدالرحیم دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
مولوی عبدالرحیم دہلوی ، عمری (فاروقی) نسب، حنفی، نقشبندی مشرب، جامع علوم عقلی ونقلی، حاوی علوم اصلی وفرعی عظیم محدّث تھے۔ ان کے دو نامور بیٹے مولانا شاہ ولی اللہ دہلوی اور مولانا شاہ اہل اللہ دہلوی ہوئے۔
ایں خانہ تمام آفتاب است
۱۲صفر ۱۱۳۱ھ/ ۱۷۱۸ء میں وقت چاشت انتقال ہوا۔