پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا شاہ غلام معین الدین جونپوری قدس سرہٗ

حضرت شاہ قیام الحق قدس سرہٗ کے بیٹے، مولانا معشوق علی جون پوری المتوفی ۱۲؍رمضان ۱۲۶۸؁ھ اور مولانا محمد شکور مچھلی شہری المتوفی ۲۱؍ذی الحجہ ۱۳۰۰؁ھ سے اخذ علوم کیا، فراغت کے بعد آخر عمر تک درس کا شغل جاری رکھا، طلبہ کےخوردو نوش کا انتظام اپنے پاس سے کرتےتھے۔ اپنےوالد ماجد کے مرید تھے اور اجازت وخلافت ۔۔۔۔
محفوظ کریں