بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

حضرت مولانا شاہ حامد اشرف کچھوچھوی رحمۃ اللہ

شیخ المشائخ مخدوم شاہ علی حسین اشرفی میاں سرکار کچھوچھہ شریف کے فرزند اصغر قدوۃ الاصفیا حضرت مولانا سید شاہ مصطفیٰ اشرف مدظلہٗ العالی کے چھوٹے بیٹے، علوم اسلامیہ کے فاضل،دار العلوم اشرفیہ مبارک پور کے اساتذہ سے تکمیل درمیات کی دس برس تک وہیں درس دیا،تین سال ہوئے کہ بمبئی کے دار العلوم اہل سنّت کے صد ۔۔۔۔
محفوظ کریں