/ Friday, 10 May,2024

حضرت مولانا شاہ خیر الدین دہلوی

یوم وصال

17 رجب المرجب 1316

ہجری کے اعتبار سے 69 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1247

حضرت مولانا شاہ خیر الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:حضرت مولانا شاہ خیر الدین دہلوی۔لقب:امام العلماء،شیخ العرب والعجم،مہلک الوہابیین،تخلص:خیوری۔والدکااسم گرامی:مولانا شیخ محمد ہادی دہلوی بن مولانا شیخ محمد احسن،شاگرد رشید مفتی صدرالدین آزردہ۔ مشہورعالم ومدرس مولانا منورالدین دہلوی (ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں