/ Saturday, 18 May,2024

حضرت مولانا شاہ محمد معین الدین آروی

یوم وصال

11 جمادى الاولٰی 1338

ہجری کے اعتبار سے 33 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1305

حضرت مولانا شاہ محمد معین الدین آروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ زبد ۃ الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد مصلح الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے محمد معین الدین احمد نام، معین تخلص، عاشق رسول لقب، ۱۳۰۵ھ میں آرہ میں پیدا ہوئے، تربیت آرہ میں پائی، ابتدائی تعلیم، فارسی، عربی اور خوش نویسی اپنے خاندانی بزرگوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں