/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت مولانا شاہ مخلص الرحمن چاٹگامی

یوم وصال

12 ذوالقعدہ 1302

ہجری کے اعتبار سے 73 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1229

حضرت مولانا شاہ مخلص الرحمن چاٹگامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:حضرت مولانا سید شاہ مخلص الرحمن﷫۔لقب:جہانگیرشاہ،شیخ العارفین،بانیِ سلسلہ جہانگیریہ۔سلسلۂ نسب:مولانا شاہ مخلص الرحمن بن مولانا سید غلام علی علیہما الرحمہ۔مولاناسیدغلام علی﷫سادات وعلاقائی شرفاء میں سےتھے۔سلسلہ ٔ معاش وکالت،اور زمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں