اتوار , 28 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 14 June,2026

زبدۃ الاصفیاء حضرت مولانا سید احمد سری کوٹی

یوم وصال

11 ذوالقعدہ 1380

زبدۃ الاصفیاء حضرت مولانا سید احمد سری کوٹی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت  علامہ مولانا سید احمد۔لقب:عمدۃ العلماء،زبدۃ الاصفیاء۔موضع’’سری کوٹ‘‘علاقہ کی نسبت سے’’سری کوٹی‘‘کہلاتےہیں۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے:مولانا سید احمد شاہ بن سیدصدرالدین ۔۔۔۔
محفوظ کریں