بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت مولانا سید محمد حسین میرٹھی بریلوی

حضرت مولانا سید محمد حسین میرٹھی  بریلوی رحمۃ اللہ علیہ سیرت وخصائص:آپ اعلیٰ حضرت قدس سرہٗ کے  خلیفہ خاص اور معتمد خصوصی تھے۔اعلیٰ حضرت نے مسلک اہلسنت کی تبلیغ کےلیے آپ کو میرٹھ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔چنانچہ آپ نے محلہ نگر میں کرایہ پر مکان لےکر اعلیٰ حضرت کےحُکم کی تعمیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں