/ Saturday, 04 May,2024

حضرت مولانا سید قمر الہدیٰ مونگیری

یوم وصال

29 رمضان المبارک 1385

ہجری کے اعتبار سے 79 سال عمر پائی

یوم پیدائش

ربيع الآخر 1306

حضرت مولانا سید قمر الہدیٰ مونگیری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا سید قمر الہدی مونگیری رحمۃ  اللہ علیہ۔لقب: استاذالعلماء۔والد کااسم گرامی:تاج العرفاءحضرت سید تاج الدین شاکر ﷫۔خاندان ِساداتِ کرام سے تعلق تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہ ربیع الاآخر/1306ھ میں ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں