جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

قدوۃ السالکین حضرت مولانا سید قطب عی شاہ قدس سرہ

            حضرت مولانا سید قطب علی شاہ قادری ابن سید امام شاہ بخاری قدس سرہما ساکن سندیلیا نوالی(پیر محل) ضلع لائل پور،حسینی سادات سے تھے اور بیعت وخلافت حضرت سید چراغ علی شاہ قدس سرہ(م ۱۳۰۶ھ؍۱۸۸۹ئ) سے تھی جن کا سلسلۂ طریقت حضرت مخدوم جہانیاں جہاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں