/ Thursday, 16 May,2024

حضرت مولانا تاج محمد مہر قادری

یوم وصال

27 جمادى الاولٰی 1266

حضرت مولانا تاج محمد مہر قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فقری باصفا مرید باکمان مولانا میاں تاج محمد صاحب مہر گوٹھ عامل (نزد چک ، تحصیل لکھی، ضلع شکار پور) میں تولد ہوئے۔ اپنے بھائیوں سے اختلاف کی بنیاد پر اپنے بڑے بھائی میاں محمد مبارک کے ساتھ عامل گوٹھ سے منتقل ہو کر ایک گوٹھ قائم کیا جو کہ ’&r ۔۔۔۔
محفوظ کریں