/ Saturday, 18 May,2024

حضرت مولانا ظہور الحسین رام پوری

یوم وصال

12 جمادى الاولٰی 1342

حضرت مولانا ظہور الحسین رام پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین علیہ الرحمۃ کے بھانجے،۱۸۵۷ھ میں رام پور میں ولادت ہوئی اپنے والد مولوی نیاز اللہ بن مولوی عظمت اللہ فاروقی مجددی سےفارسی اور مولانا امداد حسین سے عربی نحو پڑھی،حضرت شمس العلماء مولانا عبد الحق خیر آ﷜بادی سےاول سے آخر ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں