منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا ضیاء الدین برنی

یوم وصال

0738

آپ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء دہلوی قدس سرہ کے خلیفہ خاص تھے آپ پر حضرت شیخ کی خصوصی نظر عنایت تھی۔ آپ اکثر اوقات شیخ کی مجالس میں خوش گفتاری سے کام لیتے جس سے حضرت شیخ کو بڑی مسرت ہوتی خواجہ امیر خسرو اور شیخ میر حسن علائی بھی آپ کے شریک مجلس ہوتے۔ یہ تینوں دوست یکجا زندگی بسر کرتے تھے آپ نے فیرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں