/ Saturday, 18 May,2024

حضرت مولوی سعد الدین صادق

یوم وصال

23 ذوالحجہ 1151

حضرت مولوی سعد الدین صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مولوی سعد الدین[1]صادق بن مولوی امان اللہ شہید: ۱۱۲۷؁ھ میں پیدا ہوئے،اپنے والد ماجد سے علوم حاصل کر کے مسندِ افادت پر متکی ہوئے اور اکثر مباحثات میں اپنے ہمعصروں پر غالب رہے،بعد ۳۸روز شہادت و ۔۔۔۔
محفوظ کریں