/ Sunday, 12 May,2024

حضرت مولانا شیخ مراد اللہ تھانیسری

یوم وصال

21 ذوالقعدہ 1248

حضرت مولانا شیخ مراد اللہ تھانیسری رحمۃ  اللہ علیہ سیرت و خصائص: شیخ مراد اللہ تھانیسری  فاروقی نسب، مجددی ومظہری مشرب،شیخ نعیم اللہ بہرائچی کے خلیفہ وجانشین  تھے۔لکھنؤ میں چالیس سال سے زیادہ عرصہ مجددیہ،مظہریہ طریقہ کی ترویج میں مشغول رہے۔ ایک جہاں کو شرک و بدعت کی تاریکی سے نجا ۔۔۔۔
محفوظ کریں