حضرت موسیٰ درویش علیہ الرحمۃ
موسیٰ درویش بڑے صاحب کرامت بزرگ تھے، انتہائی خوش اخلاق تھے، جو حاجت مندآپ کے پاس آتا تھا اور اپنا مقصود بیان کرتا آپ اس سے عجزو نیاز کے ساتھ پیش آتے اور حصول مقصود کی امید دلاتے، اس وصف کی بناء پر آپ کو مہربان ک ۔۔۔۔
حضرت موسیٰ درویش علیہ الرحمۃ
موسیٰ درویش بڑے صاحب کرامت بزرگ تھے، انتہائی خوش اخلاق تھے، جو حاجت مندآپ کے پاس آتا تھا اور اپنا مقصود بیان کرتا آپ اس سے عجزو نیاز کے ساتھ پیش آتے اور حصول مقصود کی امید دلاتے، اس وصف کی بناء پر آپ کو مہربان کے نام سے شہرت حاصل ہوئی، آپ مستجاب الدعوات تھے، آپ کا مزار پر انوار مکلی پر میاں شیخ عالی کے مزار کے قریب ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۹۴)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )