حضرت موسیٰ لانگاہ علیہ الرحمۃ
موسیٰ لانگاہ، مرزا عیسیٰ ترخان کے عہد میں قلندرانہ وضع کے ساتھ ٹھٹھہ میں وارد ہوئے، قوالی برے شوق سے سنتے تھے ، جس کو کوئی حاجت لاحق ہوتی تو قوالوں کو آپ نے پاس لے آتا جب محفل سماع گرم ہوتی تو آپ سے دعا ک ۔۔۔۔
حضرت موسیٰ لانگاہ علیہ الرحمۃ
موسیٰ لانگاہ، مرزا عیسیٰ ترخان کے عہد میں قلندرانہ وضع کے ساتھ ٹھٹھہ میں وارد ہوئے، قوالی برے شوق سے سنتے تھے ، جس کو کوئی حاجت لاحق ہوتی تو قوالوں کو آپ نے پاس لے آتا جب محفل سماع گرم ہوتی تو آپ سے دعا کی درخواست کی جاتی اور آپ کی دعا مستجاب ہوجاتی تھے، آپ کا مزار فیض آثار ٹھٹھہ میں محلہ بھائی خان میں ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۱)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )