اتوار , 08 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 December,2025

حضرت شیخ موسی سورانی

حضرت شیخ موسیٰ سورانی رحمتہ اللہ علیہ آپ شیخ ابو مدین مغربی علیہ الرحمۃ کے اکابر مریدوں میں سے ہیں۔شیخ سعید الدین مرغانی شرح قصیدہ تائیہ میں لکھتے ہیں کہ میں نے شیخ مغیر  طلحہ بن عبد اللہ بن طلحہ تستری عراقی رحمتہ اللہ سے ۶۶۵ھ میں سنا تھا کہ انہوں نے شیخ عماد الدین محمد بن شیخ الشیوخ شہاب الدین ۔۔۔۔
محفوظ کریں