منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی مدظلہ العالی آپ اس وقت  اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں تدریس کےساتھ دارالافتاء امجدیہ میں بھی خدمات انجام دےرہے ہیں ۔اسی طرح جامع مسجد فاروقِ اعظم گلبرگ میں امام وخطیب بھی ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ  علماء میں ہوتا ہے۔اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں