حضرت محمد بن راہوتی علیہ الرحمۃ
محمد بن راہوتی سندھ کے اولیاء کبار میں سے ایک تھے لاکھا قوم سے تعلق تھا، حافظ قرآن مرتاض اور عبادت گذار تھے، مزار پر انور، والد ماجد شیخ راہوتی کے مزار کے قریب موریانی کے مقام پر ہے۔
(حدیقۃ الاول ۔۔۔۔

(حدیقۃ الاولیاء ص ۱۱۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )
علیہ الرحمۃ