محمد یعقوب حاجی علیہ الرحمۃ
انتہائی درجہ متبع سنت بزرگ تھے، فرائض و سنن کی ادائیگی کے بعد زبان سے ہمیشہ درود شریف کا شغل جاری رکھتے تھے، آپ فرماتے تھے کہ تمام اور اد و اشغال میں حضور قلب شرط ہے مگر درود شریف ہر طرح مقبول ہے ۔ آپ کا مز ۔۔۔۔
محمد یعقوب حاجی علیہ الرحمۃ
انتہائی درجہ متبع سنت بزرگ تھے، فرائض و سنن کی ادائیگی کے بعد زبان سے ہمیشہ درود شریف کا شغل جاری رکھتے تھے، آپ فرماتے تھے کہ تمام اور اد و اشغال میں حضور قلب شرط ہے مگر درود شریف ہر طرح مقبول ہے ۔ آپ کا مزار ٹھٹھہ کے غلہ بازار میں ہے، جو مریض آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا اس پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر پھونکتے وہ شفایاب ہوجاتا ۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۵۶)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )