جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

حضرت محمد حنفیہ ابنِ علی المرتضٰی رضی اللہ عنہا

یوم پیدائش

0021

۲۱ھ میں پیدا ہوئے، بڑے بہادر جوان مرد سخی تھے، فرقہ کیسانیہ اِن کو امام مانتے ہیں، انہوں نے یکم محرم ۸۱ھ کو انتقال کیا، ان کے چودہ لڑکے اور دس لڑکیاں تھیں، اِن کے تین فرزندوں ابو ہاشم رحمۃ اللہ علیہ و جعفر شہیدِ یوم الحرّہ و علی رحمۃ اللہ علیہ سے اِن کی نسل چلی ہے۔ [۱][۱۔ نسب نامہ رسول مقبول ۱۲ شراف ۔۔۔۔
محفوظ کریں