جمعرات , 11 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 22 October,2026

حضرت محمد مامون دیباج

یوم وصال

0203

حضرت محمد مامون دیباج رضی اللہ تعالیٰ عنہ صاحب حسن و جمال تھے اِن کی اولاد سے سادات بنو شیبہ، بنو الطیارہ، بنو العروس، بنو الخوار زمیہ وغیرہم بلادِ مصر، شیراز ہندوستان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12شرافت] ۔۔۔۔
محفوظ کریں