جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

حضرت محمد صالح اکبر آبادی

یوم وصال

1067

اکابرِ مشائخ قادریہ سے تھے۔ شیخ الشیوخ لقب تھا۔ جامع علوم و ظاہر و باطن تھے۔ سکر و جزب، عشق و محبّت، قناعت و صبر اور توکل و استغنا میں اپنے عہد میں ممتاز تھے۔ ایک خلقِ کثیر نے آپ کی ذاتِ گرامی سے اخذِ فیض کیا۔ بقول صاحب مخبر الواصلین ۱۰۶۷ھ میں وفات پائی۔ مرشد الارشاد شیخ دوجہاں گشت سرور سالِ ترح ۔۔۔۔
محفوظ کریں