محمد یعقوب شیخ علیہ الرحمۃ
آپ شاہ حافظ اللہ گجراتی کے مرید تھے، کرامات و خوارق کے لیے معروف تھے اپنے مرشد کے فرمان کے مطابق خلیفہ ابو البرکات کے ہمراہ گجرات سے ٹھٹھہ آئے اور سید عبداللہ حسنی کے مزار کو ظاہر کیا، جس کا زکر عبداللہ حسین ۔۔۔۔
محمد یعقوب شیخ علیہ الرحمۃ
آپ شاہ حافظ اللہ گجراتی کے مرید تھے، کرامات و خوارق کے لیے معروف تھے اپنے مرشد کے فرمان کے مطابق خلیفہ ابو البرکات کے ہمراہ گجرات سے ٹھٹھہ آئے اور سید عبداللہ حسنی کے مزار کو ظاہر کیا، جس کا زکر عبداللہ حسینی کے تذکرہ میں ہے، آپ کا مزار مکلی میں سید عبداللہ کے حجرہ میں پائنتی کے طرف کونہ میں ہیں۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۵۹)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )