حضرت محمد مکائی شیخعلیہ الرحمۃ
محمد مکائی مستجاب الدعوات بزرگ تھے، مشہور ہے کہ پرانے زمانے میں ایک شیر آکر اپنی دم سے حضرت کے مزار پر جھاڑو دیتا تھا، حضرت کا مزار نیرون کوٹ میں تھا، جس کو اب حیدر آباد کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ۔۔۔۔

(تحفۃ الطاہرین ص ۱۰۴)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )