حضرت محمد سید غوث علیہ الرحمۃ
آپ صاحب کرامت بزرگ تھے، ایک کرامت آپ کی اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ ایک شخ ص کی بیٹی بے حد حسین تھی مگر پیدائشی بہری تھی اور اتنی بہری کہ بجلی کوندنے کی آواز بھی اس کے کانوں میں نہیں جاتی تھی وہ شخص بہت غم ۔۔۔۔
حضرت محمد سید غوث علیہ الرحمۃ
آپ صاحب کرامت بزرگ تھے، ایک کرامت آپ کی اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ ایک شخ ص کی بیٹی بے حد حسین تھی مگر پیدائشی بہری تھی اور اتنی بہری کہ بجلی کوندنے کی آواز بھی اس کے کانوں میں نہیں جاتی تھی وہ شخص بہت غمزدہ تھا اس نے حضرت سے عرض کی آپ نے فرمایا جاؤ اس کے کانوں میں اذان دو، اس نے گھر جا کر اذان دی تو بحکم خدا اس لڑکی کی قوت سماعت بحال ہوگئی،آپ کا مزار شریف مکلی پر ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۹۷)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )