شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ
نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمدیوسف رحمۃ اللہ علیہ۔
سیرت وخصائص: شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ اعلیٰ صفات سے متصف تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت قاری مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاس ۔۔۔۔
شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ
نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمدیوسف رحمۃ اللہ علیہ۔
سیرت وخصائص: شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ اعلیٰ صفات سے متصف تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت قاری مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔
وصال: حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔