ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

مسلم بن کثیر الازدی

یوم وصال

10 محرم الحرام 0061

حضرت مسلم بن کثیر الازدی حضرت مسلم بن کثیر الازدی﷜ الاعرابی صحابی رسول ہیں جنگ جمل میں زخمی ہوئے تھے، ٹھیک سے نہیں چل سکتے تھے کوفہ سے مکہ آکر شامل ہوئے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔۔
محفوظ کریں