منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

نصر بن ابی نیز

یوم وصال

10 محرم الحرام 0061

حضرت نصر بن ابی نیز حضرت نصر بن ابی نیز﷜۔مدینہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (نجاشی بادشاہ کے خاندان سے تھے۔ بعض کے نزدیک صحابی ہیں۔ نہایت کمسنی میں مدینہ آگئے تھے )۔       (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔۔
محفوظ کریں