پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

دخترِ رابعہ حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ

  اگرچہ عام طورپریہی مشہورہے کہ حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی تین بیٹیاں تھیں۔ مگر تاریخ مخزن پنجاب میں چارصاحبزادیاں لکھی ہیں۔چوتھی کا نام کہیں سے معلوم نہیں ہوا۔غالباً یہ بھی اپنی ہمشیرہ کے بعد میاں ابراہیم بن جانی کے نکاح میں آئیں ۔واللہ اعلم۔ قسم دوم اس میں حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں