حضرت پنیوناریجو درویش
دشت نشین اولیاء میں سے تھے۔ ۹۰۰ھ میں وفات پائی مزار پر انوار نہر دین کے کنارے دیدہ کے مقام پر ہے۔
(دیدہ دراصل سندھ کی ایک قوم ہے اسی کے نام پر بستی ہے)(حدیقۃ الاولیاءص ۱۹۹)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔