حضرت بودھن پیر
صاحب بزرگ تھے۔ آپ کی یہ کرامت بہت مشہور ہے کہ جس شخص کی داڑھی چھدری ہو وہ پورے چالیس روز اپنی داڑھی کو آپ کے مزار سے لگا ئے تو حسین خط نکل آئے گا ، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے غلہ بازار میں واقع ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۴۱)
(تذکرہ اولیاءِ سن ۔۔۔۔