/ Tuesday, 14 May,2024

پیر کا لیہ سہروردی

پیر کا لیہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ کا خاندانی شجرہ نسب حضرت برہان الدین ولی آف لنگر مخدوم  سے جا ملتا ہے، والد گرامی شیخ سعد اللہ سلسلہ سہر وردیہ سے بیعت تھے، نام نامی محی الدین تھا، ولادت ۸۸۰ھ مطابق ۱۴۷۵ء بعہد سلطان بہلو ل لودھی ہوئی، ۔۔۔۔
محفوظ کریں