حضرت قربنج علیہ الرحمۃ العزیز(یافریخ)
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ پیر بزرگ درویش صاحب ولایت و فراست تھے۔گاذر گا مادر میں ان کی قبر ہے ۔ایک دن خواجہ ابو عبداللہ بوذہل ان کے پاس گئے تو فرمایا کہ اے بوذہل کے فرزندکب پہنچےبٹھائیں گے اور اوپر کریں گے۔وہ خواجہ تھے ۔۔۔۔
حضرت قربنج علیہ الرحمۃ العزیز(یافریخ)
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ پیر بزرگ درویش صاحب ولایت و فراست تھے۔گاذر گا مادر میں ان کی قبر ہے ۔ایک دن خواجہ ابو عبداللہ بوذہل ان کے پاس گئے تو فرمایا کہ اے بوذہل کے فرزندکب پہنچےبٹھائیں گے اور اوپر کریں گے۔وہ خواجہ تھےسمجھ گئے کہ بزرگ آدمی ہیں۔انہوں نےکہا اے شیخ یہ نہیں ہو سکتا کہ تم کو علیحدہ کریں اور مجھے بٹھائیں۔اس دانانے کہا اے بوذہل کے فرزندتم رنجیدہ نہ ہوکیا مزہ ہو کہ مجھے علحدہ کریں اور تم کو بٹھائیں۔ایک ہفتہ نہ ہوا کہ خراسان کے امیر نے ان کو پکڑا اور قلات کے قلعہ میں لے جا کر ایک طاق رکھا اور دروازہ بند کردیایہاں تک کہ وہی انتقال ہوگیا۔
(نفحاتُ الاُنس)