تعارف
حافظ و قاری مفتی عبدالرحمٰن قادری
تاریخ پیدائش-
22 اکتوبر 1983ء, 14 محرم الحرام 1404ھ
حفظ قرآن پاک و تجوید
مدرسۃ المصطفی 15 اگست 1997ء
مشق قرآت
استاذ القراء قاری محمد بشیر چشتی مدظلہ العالی
درس نظامی و دینی علوم
تقریبا 11 سال
1997 تا 2008
جید اساتذہ و مشائخ سے اکتساب فیض
شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ
پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
عمدۃ الاسلاف الدکتور ابوالقاسم ضیائ
علامہ غلام رسول افغانی
نبیرہ صدر الشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی
مفتی عبدالعزیز حنفی
علامہ مختار احمد قادری شہید علیہ الرحمہ
استاذ العلماء مفتی محمد وسیم ضیائ
علامہ سید نثار اختر القادری
سند فراغت
دارالعلوم امجدیہ کراچی2008
ادیب عربی میں کراچی میں اول پوزیشن
عالم عربی, فاضل عربی, 2008 میں دارالعلوم امجدیہ میں پورے مدرسے میں اول پوزیشن
اجازت حدیث
فاتح افریقہ جانشین صدر الشریعہ محدث کبیر مفتی ضیاء المصطفی اعظمی
شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ
ابدال شام الدکتور عبدالعزیز دمشقی
سند افتاء2012
خلیفہ تاج الشریعہ ابوالبرکات مفتی محمد ثاقب اختر القادری... وہ عالم نبیل جنھوں نے افتاء کی ٹریننگ بریلی شریف میں نصف صدی تک فتاوی لکھنے والے بزرگ حضرت قاضی عبدالرحیم بستوی اور تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خان قادری ازہری مدظلہ العالی سے حاصل کی-
فتوی نویسی
دوران طالب علمی 2004 سے فتاوی لکھنے کا سلسلہ شروع کیا... تا حال جاری ہے...
تخصص فی الفقہ کی تدریس... 2013 سے جاری..
عصری تعلیم
او لیول
اے لیول
بی اے
ایم بی اےMBA فنانس
ایم اے آئ آر
شریعہ ایڈوائزر
یو بی ایل UBL امین, نومبر 2012 تا حال
امامت و خطابت وامامت تراویح
1998 سے تا حال جاری
فی الحال
امام وخطیب مرکزی جامع مسجد گلزار حبیب عیدگاہ چوک منظور کالونی
صدر انجمن جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم رحمانی کالونی منظور کالونی
نائب امیر جماعت اہلسنت پاکستان جمشید ٹاٶن کراچی
چند علمی کارنامے
تاحال 1500 کے قریب فتاوی جات جاری
فتاوی الفیضان جلد اول 63 فتاوی
شب براءت نجات کی رات
تخریج و حاشیہ شرح قصیدہ معراجیہ
پروف ریڈنگ ماہنامہ مصلح الدین 2005 تا 2008
پروف ریڈنگ عرفان منزل ٢
پروف ریڈنگ کتاب نعت خوانی کے تقاضے
پروف ریڈنگ -ترجمہ مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
و کثیر کتب ورسائل
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی 15 کے قریب تقاریر کیسیٹ سے تحریری صورت میں لانا...سب چھپ چکی ہیں.. جس میں بالخصوص... تحریک پاکستان میں علماء کا کردار 2007 سے ہر سال چھپ رہی ہے.....