/ Monday, 06 May,2024

حضرت قاسم بن قطلوبغا

یوم وصال

04 ربيع الآخر 0879

ہجری کے اعتبار سے 77 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0802

حضرت قاسم بن قطلوبغا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           قاسم بن قطلو بغا قاہرہ میں ۸۰۲ھ میں پیدا ہوئے،ابو العدل کنیت زین الدین لقب تھا۔اپنے وقت کے امام،فقیہ،محدث،علامہ،جامع علوم و فنون، استحضار مذہب میں کامل،مناظرہ اور اسکات خصم میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔آپ صغی ۔۔۔۔
محفوظ کریں