حضرت قاسم حربی رحمۃ اللہ علیہ
آپ اپنے حال میں راہ راست پر تھے اور اپنے حال میں مجرد بشر حانی آپکی زیرت کے لیے جاتےتھے۔ایک دن آپ بیمار ہوئے بشر حانی انکی عیادت کے لیے آئے دیکھا کہ ایک اینٹ سرہانے رکھی ہے اور ایک پرانا بوریا نیچے ڈالا ہوا ہے جب بش ۔۔۔۔
حضرت قاسم حربی رحمۃ اللہ علیہ
آپ اپنے حال میں راہ راست پر تھے اور اپنے حال میں مجرد بشر حانی آپکی زیرت کے لیے جاتےتھے۔ایک دن آپ بیمار ہوئے بشر حانی انکی عیادت کے لیے آئے دیکھا کہ ایک اینٹ سرہانے رکھی ہے اور ایک پرانا بوریا نیچے ڈالا ہوا ہے جب بشر باہر نکلے تو انکےہمسایوں نے کہا کہ تیس سال ہوئے ہیں کہ یہ ہمارا ہمسایہ ہیں انہوں نے کبھی کوئی چیز ہم سے طلب نہیں کی۔
(نفحاتُ الاُنس)