حضرت صدھو قاضی
قاضی صد ھو ولد حماد اولیاء دشت سے تھے کچھ کرامات حدیقتہ الاولیاء میں منقول میں ۹۰۰ھ میں وفات پائی دھیر کے مقام پر دفن ہیں۔
قاضی صاحب عظیم عالم اور بلند ۔۔۔۔
حضرت صدھو قاضی
قاضی صد ھو ولد حماد اولیاء دشت سے تھے کچھ کرامات حدیقتہ الاولیاء میں منقول میں ۹۰۰ھ میں وفات پائی دھیر کے مقام پر دفن ہیں۔
قاضی صاحب عظیم عالم اور بلند پایہ عارف تھے، سندھ کے تمام علمی اور روحانی خانوادوں میں قاضی صاحب کے علم وفضل کا فیض شامل ہے، مورخ سندھ ‘‘میر علی شیر قانع’’ آپ ہی کے آسمان علم و فضل کے ایک درخشندہ ستارے تھے، شکر اللھی خاندان نے سندھ کی سرزمین کو علم و عرفان سے منور کر دیا تھا۔
(تحفۃ الکرام فارسی،ص۱۴۶۔حدیقۃالاولیاء ،ص ۲۱۵،۲۱۶)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )