اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

حضرت قاضی شعیب

  آپ کےایک خلیفہ قاضی شعیب ہیں۔ جو قاضی محمداولیاء کےپوتے ہیں اور مزار سونی پت میں ہے۔ انکی اولاد آج تک حضرت شیخ جلال الدین کے سلسلہ میں مرید  چلی آرہی ہے۔ (اقتباس الانوار) ۔۔۔۔
محفوظ کریں