بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

راجی حامد شاہ

یوم وصال

18 صفر المظفر 0901

ہجری کے اعتبار سے 92 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0809

حضرت راجی حامد شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ حسام الدین مانک پوری کے مرید تھے، صاحب نسبت و حال صاف باطن برزگ تھے، سلطان شمس الدین التمش کے دور حکومت میں سادات کردیز میں سے دو بھائی دہلی تشریف لائے، ایک کا اسم گرامی سیّد شمس الدین تھا، انہوں نے میوات کے علاقہ میں سکونت اختیار کی، ان کی بقیہ اولاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں