جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت راجی سید نور

یوم وصال

0997

ہجری کے اعتبار سے 96 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0901

آپ راجی حامد شاہ کے بیٹے تھے اور اپنے والد کی طرح صاحب کرامت بزرگ تھے، سپاہیانہ لباس پہنتے جس میں اپنے حال اور مشغولی باطن کو چھپائے رکھتے تھے، آپ کا مزار بھی مانک پور میں ہے۔ اللہ آپ پر اپنی رَحَمت نازل فرمائے۔ اخبار الاخیار ۔۔۔۔
محفوظ کریں