حضرت رکن الدین درویش
رکن الدین ولد وسیو، ولی کامل تھے، اکثر اوقات ویرانوں میں جاکر مصروف عبادت ہوتے تھے،آپ کی کرامات حد تواتر تک پہنچی ہوئی ہیں۔صاحب حقیتہ الاولیاء نے آپ کا زمانہ پایا اور آپ کی کرامتیں دیکھی تھیں، ۸۸۹ھ،میں وفات پائی آپ کا ۔۔۔۔
حضرت رکن الدین درویش
رکن الدین ولد وسیو، ولی کامل تھے، اکثر اوقات ویرانوں میں جاکر مصروف عبادت ہوتے تھے،آپ کی کرامات حد تواتر تک پہنچی ہوئی ہیں۔صاحب حقیتہ الاولیاء نے آپ کا زمانہ پایا اور آپ کی کرامتیں دیکھی تھیں، ۸۸۹ھ،میں وفات پائی آپ کا مزار شریف اباڑہ دیک میں ہے۔
(حدیقۃ الاولیاءص۱۶۳، و تحفۃ الکرام ج۳ ص۱۴۷)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )