اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

حضرت سعید بن عثمان غنی رضی اللہ عنہ

حضرت سعید بن عثمان غنی ان کی والدہ  فاطمہ بنت ولید مخزومیہ  تھیں، امیر معاویہ بن ابی سفیان ﷜ کے دور خلافت میں 56ھ میں خراسان کے گورنر مقرر ہوئے۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے) ۔۔۔۔
محفوظ کریں