بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سعید ناگوری سوالی

حضرت سعید ناگوری سوالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو سعید ناگوری سوالی بھی کہتے ہیں، سلطان التارکین کا لقب اور ابو احمد کنیت تھی، حضرت معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمۃ کے جلیل القدر خلفا میں سے تھے، ترک دنیا اور خلوت نشینی میں بڑا اونچا مقام تھا، اللہ کے خاص بندوں میں سے تھے، آپ کی بلند ہمتی دنیا و ۔۔۔۔
محفوظ کریں